نقطۂ نو گریز
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ سیاہی (روشنائی) کی بوند جو قلم کی نوک سے کاغذ پر ٹپک پڑے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ سیاہی (روشنائی) کی بوند جو قلم کی نوک سے کاغذ پر ٹپک پڑے۔